عام سوالات


اس درخواست کو ٹریفک ڈیپارٹمنٹ بھيجا جاتا ہے تاکہ گاڑي کے مالک کي شناخت کي جاسکے اور وہاں سے اسےگاڑي اپنے مخصوص جگہ سے وصول کرنے کي اجازت ملتي ہيں.
ہاں يہ ممکن ہيں، کہ ملزم کے ضامن کا پاسپورٹ کسي دوسرے ضامن کے پاسپورٹ کے ساتھ بدلا جاسکے ليکن اس کي وجوہات جاننے کے پعد اور مختص پراسيکيوٹر کي رضامندي کے بعد.
ہاں، یہ ممکن ہيں، لیکن مختص پراسيکيوٹر کي رضامندي کے بعد اور متعلقہ شخص کو خود اپني أشياء کے حصول کے ليے انا پڑےگا، يا اختيار نامہ ميں اپنے وکيل کو وصول کرنے کا اختيار ديا ہو.
ہاں يہ ممکن ہيں اگر اختيار نامہ ميں يہ لکھا گيا ہوں ( کہ وکيل اپنے موکل کا پاسپورٹ اور ذاتی دستاویزات وصول کرسکتا ہے).
نہيں، کاغذات کي کاپي نکالنے کي قيمت کي کوئي حد نہيں ہے ، اور فائل ميں سے ہر کاغذ کي کاپي کے 5 درہم حساب ہوتے ہيں چاہے ان کي تعداد کتني ہي کيوں نہ ہوں.
نہيں، کيس کو الیکٹرانک نظام سے خارج نہيں کيا جاتا، بلکہ ملزم کو قانونا يہ قانون کي طاقت کے ذريعہ بحال کرديا جاتا ہے بشرطہ وہ قانونا مطلوبہ ساري أشياء کو پورا کريں، اس کے بعد پوليس کو مخاطب کيا جاتا ہے اور اس کا سابقہ ريکارڈ مٹاديا جاتا ہيں بشرطيکہ وہ ساري مطلوبہ أشياء کو قانونا پورا کريں.